طائرانہ نظر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
موسوعہ قرآن چار ہزار صفحات پر پھیلا ہوا ایک ایسا انسائیکلوپیڈیا ہے، جو سات جلدوں میں قرآن حکیم میں مذکور تمام افراد، تصورات، واقعات، جگہوں، اور چیزوں کا احاطہ کرتا ہے۔
یہ مسلمانوں کی طرف سے صدیوں بعد پہلی کاوش ہے۔